جو لوگ عمرہ سے پہلے مدینہ شریف جاتے ہیں ان کا میقات کہاں سے شروع ہوتا ہے؟
1
کیا آج کل حالات بدل گئے ہیں کیا ان حالات میں عورت کو بغیر محرم کے حج و عمرہ پرجانا جائز ہے؟ایک عالم نے اس کے جواز کا فتویٰ دیا ہے؟
2
اگرنوذی الحج کو کسی وجہ سے عرفات کے میدان میں نہ جا سکا تو کیا حج اداء ہوگایا نہیں؟
3
اگر مکہ میں کام کے سلسلہ میں دو تین دفعہ جانا پڑتا ہے تو کیا ہر دفعہ طواف ضروری ہے؟
4
جس نے حج کیا اور میری زیارت نہ کی اس نے مجھ پر جفا کی کیا یہ حدیث شریف صرف حج کرنے والوں کے لئے ہے یا ہر مدینہ شریف جانے والے کے لئے؟
5
اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فتاویٰ رضویہ میں فرمایا ہے کہزیارت بارگاہ رسالت ﷺ واجب ہے ؟ یہاں واجب سے کیا مراد ہے؟
6
اگر بد مذہب کی اذان اذان نہیں تو مسجد نبوی شریف کی اذان کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہاں سنی مؤذن ہیں؟
7
ایک عورت اپنے شوہر کے ساتھ حج پر گئی اور بھول کر یا لاعلمی میں طواف زیارت نہ کیااور واپس آگئی اب عورت پر کیا حکم ہے؟اور کیا کفارہ ہے؟جبکہ شوہر کا انتقال ہو چکا ہے اور عورت حج پر جانے کی طاقت نہیں رکھتی
8
زمزم کو کعبہ کی طرف منہ کرکے پینا بہتر ہے یا مسجد نبوی شریف کی طرف منہ کرکے؟جبکہ مسجد نبوی شریف میں موجود ہو
9
کیا زم زم شریف کو ٹوپی اتار کر ایک سانس میں پینے کا حکم ہے؟
10
صفا اور مرویٰ کی پہاڑیا ں چودہ سو سال پہلے کتنے رقبہ پر پھیلی ہوئی تھیں؟
11
میری بہن ہر سال حج و عمرہ پر جاتی ہے تو بال بھی کاٹتی ہے جس کی وجہ سے بال اب بہت چھوٹے ہونے لگے ہیں کیا کوئی ایسی صورت ہے کہ بال نہ کاٹے جائیں؟
12
اگر کسی شخص کے پاس حج کی رقم محفوظ ہو مگر وہ اپنے چھوٹے بچوں کو کسی کے پاس چھوڑ کر نہیں جاسکتا تو کیابچوں کے بڑے ہو نے کا انتظار کرے یا میاں بیوی الگ الگ حج کریں؟
13
میں نے نہ سمجھی میں ایک نجومی کو ہاتھ دکھایا تھا اور اس پر کسی حد تک یقین بھی کیا تھا توکیا تجدید ایمان کرنا ہوگا؟ فرض حج بھی کیا تھا تو کیا وہ اداء ہو ا یا نہیں؟
14
ایک شخص جوا کھیل رہا تھا تو دوسرے شخص نے اس کو کہا کہ آپ نے تو حج کیا ہے اور جوا کھیل رہے ہیں تواس شخص نے کہا کہابھی حج کو سائڈ میں رکھ اس پر کیا حکم ہے
15
حضور ﷺکی بارگاہ میں حاضری کے بعد یہ بہت مشکل ہوتا ہے کہ بغیر پیٹھ کئے واپس ہو سکیںکیا یہ بے ادبی ہے؟
16
کیا سوائن فلو بھی طاؤن ہی کی طرح کوئی بیماری ہے؟سعودی عرب میں سوائن فلو کی وجہ سے اموات واقع ہوئی ہیں تو اب باہر کے مسلمانوں کو حرمین شریفین جانا چاہئے یا نہیں؟
17
مدینہ شریف سے لوگ جدہ ائیر پورٹ اپنی فیملی کو لینے گئے مگر فلائٹ کینسل ہوگئی اوروہ عمرہ کئے بغیر واپس آگئے جب کہ ارادہ عمرہ کا تھا تو کیا حکم ہوگا؟
18
کیا بے وضو سعی ہو جائے گی؟
19
حرمین شریفین میں لوگ خانہ کعبہ کی طرف قرآن پاک اور روضہ رسول ﷺ کی طرف پیر پھیلاتے ہیں کوئی ان کو نہیں روکتا ان کو کیسے روکا جائے؟
20
کیا نو ذی الحج کو عرفات میں ظہر سے مغرب تک ہمیں سورج کے نیچے رہنا ہو گا؟ کیا ہم پہاڑ پر چڑھ سکتے ہیں یا خیمہ میں رہنا ہوگا؟ یہ دن کیسے گذارنا چاہئے؟
21
عورتوں کو حالت احرام میں منہ کھلا رکھنے میں اللہ تعالیٰ کی کیا حکمت ہے؟
22
ایسا شخص جس نے کسی غیر مسلم کے ساتھ زنا کیا ہو تو کیا وہ حج پر جاسکتا ہے؟
23
جدہ کے رہنے والے قرأن حج کیسے اداء کریں گے؟
24
کیا مشک زعفران الائچی فروٹ جوس اور ٹافی کی خوشبو میں کوئی فرق ہے ؟کیا حالت احرام میں ان کی خوشبو میں حکم الگ الگ ہے؟
25
اپنے دادا کی حفاظت کرتے ہوئے انجانے میں میری پیٹھ حرم شریف میں کعبہ اللہ کی طرف ہو گئی کیا اس میں کچھ حکم ہے؟
26
عمرہ یا حج کے دوران چہرہ ڈھانپ دینے سے کیا دم دینا ہو گا اگر دم دینے کی استطاعت نہیں تو کیا روزے رکھ سکتا ہے؟اگر ہاں تو کتنے؟
27
بالغ بچہ نے اپنے والدین کے ساتھ حج اداء کیا خرچہ والدین نے کیا تو کیا اس بچہ کے ذمہ سے حج کافریضہ اداء ہو گیا؟
28
کیا مدینہ شریف والوں کے لئے بھی دوسری میقات سے احرام باندھنا مانا جائے گا؟
29
طواف کے پھیروں میں اگر شک ہوا کہ کتنے ہوئے ہیں تو کیا شروع سے کرنے ہو نگے؟
30
مشہور ہے کہ جو میلاد شریف منائے گاصرف اس کا حج قبول ہوگا اور جو نہ منائے گااس کا حج قبول نہیں ہوگاکیا یہ بات درست ہے؟
31
اگر کوئی شخص مدینہ شریف سے آرہاہے اور راستہ بھولنے کی وجہ سے غلطی سے مکہ میں داخل ہو گیا تو کیا اس کو دم دینا ہو گا؟
32
کوئی رمضان میں عمرہ پر گیا اور اس نے حرم میں شوال کا چاند پالیا تو کیا اس شخص پر حج فرض ہو گیا؟
33
اگر کسی کا وضو بیماری کی وجہ سے قائم نہیں رہتا تو روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور طواف میں کوئی رعایت ہے؟
34
جو خادم بن کر حج یا عمرہ پر جاتے ہیں کیا ان کا فرض حج اداء ہو جائے گا؟
35
کیا یہ درست ہے کہ مفتی اعظم ہند رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کسی ایک سال کے لئے حج کرنے سے منع فرمادیا تھا؟ اگر ہاں تو کن وجوہات کی بناء پر
36
اگر کسی شخص نے حج نہیں کیا مگر عمرہ کے دوران اگر اس نے مکہ میں شوال کا چاند دیکھ لیا تو کیا اس شخص پر اسی سال حج فرض ہو گیا؟
37
کیا مہندی لگا کر احرام باندھنا جاسکتا ہے ؟ کیا مہندی لگے ہوئے بالوں میں عمرہ اداء ہو جائے گا؟
38
عمرہ کے طواف کے لئے جو احرام باندھا جاتا ہے اس میں کس جگہ کا ندھا کھلا رکھنا چاہئے؟
39
ایک فیملی عمرہ کرنے کے بعد مدینہ شریف گئی تو کچھ دن بعد ان کو پتا چلا کہ وہ اپناپرس جس میں ہزاروں ڈالر تھے وہ مکہ میں رہ گیا ہے وہ جلدی اور گھبراہٹ میں واپس مکہ گئے لیکن عمرہ کرنے کی نیت سے نہیں بلکہ پرس واپس لینے لے لئے وہ بغیر احرام باندھے گئے کیا ان کو دم دینا ہو گا؟
40
ایک شخص نے احرام باندھا اور نیت بھی کرلی مگر تلبیہ نہ پڑھی کیا وہ احرام کے حکم میں نہیں آیا؟ اور اگر اسی حالت میں حرم میں آگیا تو کیا اس کو دم دینا ہو گا؟
41
کیا کسی کی ستر پر نظر پڑجائے تو وضو میں کوئی خلل آئے گا؟ کیا احرام میں اثر پڑے گا
42
اتنے پیسے ہیں کہ عمرہ کیا جاسکتا ہے مگر حج نہیں کیا جاسکتا تو کیا کرنا چاہئے؟
43
اگر کوئی شخص صاحب استطاعت ہو جائے تو اس کو شادی پہلے کرنی چاہئے یا حج؟
44
سادے پانی میں اگر تھوڑا زمزم ملادیا جائے تو کیا اس پانی کو بھی کھڑے ہو کر پینا ہوگا؟
45
میرے پاس اتنا مال ہے کہ فرض حج اداء کرسکتا ہو ں لیکن مجھے اپنی بچیوں کی شادی کرنی ہے تو کیا پھر بھی حج فرض ہے مجھ پر؟ اگر اتنا پیسہ ہو کہ آدمی حج کرسکے لیکن وہ عمرہ کرتا ہے جس سے اب حج جتنی رقم نہ بچی تو کیا ایسی صورت میں یہ فرض کو ترک کرنا کہلائے گا؟
46
دوران طواف کتنے پھیروں میں سیدھا کاندھا کھلا رکھا جائے گا؟
47
اگر کوئی شخص دبئی سے جدہ آئے اور مدینہ شریف چلے جائے اور وہاں سے مکہ مکرمہ آنے کا ارادہ ہو تو اس کواحرام کہاں سے باندھنا چاہئے؟
48
پیشاب کے قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام میں کیا سلی ہوئی انڈر ویئر پہنی جاسکتی ہے یا نہیں؟
49
بیماری کی وجہ سے زید نے بکر سے حج بدل کرایا کچھ عرصہ بعد زید صحت مند ہوگیا کیازید کا فرض حج اداء ہوگیا یا اس کو دوبارہ حج کرنا ہوگا
50
اگر کوئی عمرہ پر مکہ مکرمہ آئے اور عمرہ کرلے اب جب دوبارہ عمرہ کرنا چاہے تو کیا ہوٹل سے احرام باندھاجاسکتا ہے؟ کیا عمرہ کا احرام داخل حرم سے ہو جائے گایا بیرون حرم جانا ضروری ہے؟
51
نا محرم کے ساتھ عورت کا حج پر جانا کیسا ہے؟
52
ایک عورت اپنے محرم کے ساتھ حرم شریف پہنچ گئی اب وہاں سے اس کا اکیلے عمرہ اور طواف کے لئے جانا کیسا؟
53
کیا طواف وداع کرنے کے بعد خرید و فروخت حرام ہو جاتی ہے؟
54
کیا عورت اکیلی بغیر محرم کے عمرہ اداء کرسکتی ہے؟جبکہ اس کا شوہر حرم میں موجود ہے اور عورت اپنے دوسالہ بچے کو اپنے ساتھ لے رہی ہے
55
عمرے کے لئے حکومت کی طرف سے پابندی ہے کہ سال سے کم سنگل لوگوں کو ویزہ نہیں ملتا مگر لوگ جھوٹ بول کر کسی کو محرم بنا لیتے ہیں کیا ایسی صورت میں عمرہ کرنا جائز ہوگا؟
56
یوم عرفہ کے دن حاجی کے لئے روزہ رکھنا کیساہے؟
57
عمرہ اداء کرنے کے بعد حلق مکہ مکرمہ میں نہ کرایا بلکہ جدہ آکر کرایا کیا عمرہ اداء ہو گیا؟
58
طواف کرتے وقت اپنے لوگوں کو بچانے کے لئے ان کا گرد گھیرا ڈالنے سے پیٹھ خانہ کعبہ کی طرف ہو جاتی ہے کیا اس سے طواف میں کوئی فرق پڑتا ہے؟
59
ایک پیر صاحب مدینہ شریف کے ادب کی وجہ سے وہاں کی حاضری کو جائز نہیں سمجھتے آپ اس کی وضاحت فرمادیں
60
کیا عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں صحبت کرسکتے ہیں؟
61
کیا مدینہ شریف جانے والے ہر شخص کی حضور ﷺ شفاعت فرمائیں گے؟
62
کس کپڑے کا احرام پہننا سنت ہے؟
63
زید نے فرض حج اداء نہیں کیا اور کہتا ہے کہ جب پاسپورٹ پر تصوریر کی پابندی ہے اس وقت تک اس پر حج فرض ہی نہیںبکر کہتا ہے کہ حج فرض ہے فرض کرلیا جائے مگر نفلی حج و عمرہ کے لئے تصویر کی اجازت نہیں امر کہتا ہے کہ یہ معذوری کی صورت ہے اس حج فرض ہو یا نفلی توڑنا ٹھیک نہیںان تینوں میں سے کس کا قول شریعت کے عین مطابق ہے؟
64
ایام حج یا علاوہ ایام حج طواف کرنا افضل ہے یا عمرہ کرنا؟
65
ایک صاحب نے دبئی میں احرام کے تولئے باندھے اور کہا کہ میں جہاز میں نیت اور لبیک پڑھ لوں گا لیکن جہاز میں بیٹھتے ہی وہ سوگئے اور اسی حالت میں جدہ ائیر پورٹ پہنچ گئے ان کے لئے کیا حکم ہوگا؟
66
ایک صاحب طائف سے جدہ روانہ ہوئے لیکن گاڑی والااس راستے سے لے گیاجس راستہ میں مکہ شریف سے گذر ہوا کیا ان پر کوئی عمرہ یا دم کا کوئی حکم ہوگا؟جبکہ ان کی کوئی نیت نہیں تھی
67
مدینہ منورہ والوں کے لئے میقات ذو االخلیفہ ابیار علی ہے اہل شام سیریا والوں کے لئے ایک میقات جو کہ معدوم ہے اور مدینہ شریف سے مکہ شریف کے پرانے روڈ پرمشہور ہے اور اب اسی کی محازات میں نیو حجرہ روڈ پر ایک مسجد ہے جس کی میقات پر اہل شام لکھا ہے عرض یہ ہے کہ اس طرح مدینہ شریف والوں کے لئے دو میقات پڑتی ہیں تو کیا اہل مدینہ شریف یا کوئی بھی زائر جو مدینہ شریف سے عمرہ کی نیت سے نکلے اس دوسری میقات سے احرام باندھ سکتا ہے؟
68
میں اپنی ماں کے بدلے میں حج بدل پر جارہا ہوں نیت کس طرح کرنا ہوگی ؟
69
کیا مہر کی جگہ حج اداء کروایا جاسکتا ہے ؟ کہ شادی کے بعد بیوی کو حج کروادے اور اسی کو مہر مقرر کر لیا جائے
70
اگر کسی نے فرض حج اداء کرلیا ہے وہ اگر حج کے ویزہ پر آئے اور ڈائرکٹ مدینہ شریف آنے کے بعد حج کو نہ جائے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
71
کیا سال کا لڑکا اپنی ماں کا مہرم بن کر حج پر جاسکتا ہے؟
72
حج کے موقع پر مدینہ شریف میں موجود عورت اگر حائضہ ہوگئی تو وہاں سے حرم شریف کیسے آئے گی ؟ کیا احرام باندھے گی ؟ طواف کرے گی؟
73
عصر کی نماز کے بعد طواف کیا اور مغرب کاوقت شروع ہو گیا تو طواف کے نفل کب پڑھے گا؟
74
کیا منا مزدلفہ عرفات یہ سب مکہ مکرمہ کے حصے ہیں؟
75
عمرہ اور حج کی ادائیگی میں اگر ایک سے زیادہ ایسی غلطی سرزد ہوئی جس دم لازم آتا ہو تو کیا ایک ہی دم دینا ہوگا؟ یا ایک سے زیادہ؟
76
رمضان میں عمرہ اداء کرکے عید مدینہ شریف میں منائی مگر حج کی استطاعت نہیں کیا حج فرض ہے؟
77
کیا میں اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے عمرہ اداء کرسکتا ہوں؟ اور جدہ سے احرام باندھ سکتا ہوں؟
78
کیا یہ بات درست ہے کہجس کی بارہ ذی الحج کی مغرب منا میں ہو جائے اب اس پرتیرہ تاریخ کی رمی واجب ہوگئی؟ رہنمائی فرمائیں
79
صفا اور مرویٰ کے راستے کو بڑھایا گیا ہے تو کیا اس نئے راستے میں سعی اداء ہو جائے گی؟
80
جب لوگ مدینہ شریف کے لئے روانہ ہوتے ہیں تو لوگ ان سے حضور ﷺ کی بارگاہ اقدس میں سلام عرض کرنے کے لئے کہتے ہیں جس پر معترض کا کہنا ہے کہ یہ بدعت ہے قرآن و سنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں نہ ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے یہ ثابت ہے؟ حضر ت رہنمائی فرمائیں
81
ایک عورت نے چند عمرے کئے جس کی وجہ سے اس کے بال شانہ کے قریب آگئے اب عورت احرام سے نکلنے کے لئے کیا کرے؟
82
ایک مسلم شخص نے ایک اسکیم نکالی ہے جس میں کوئی شخص ایک لاکھ بیس ہزار روپئے جمع کروائے تو ایک سال کے بعد اس شخص کو حج کروایا جاتا ہے اور حج سے واپسی کے چھ مہینے بعد اس شخص کو اس کی یہ رقم واپس کردی جاتی ہے اور اگر کوئی حج پر جانانہ چاہے تو اس کو جمع کی رقم سے دس فی صد دے دیا جاتا ہے کیا ایسی رقم سے حج اداء ہو جائے گا؟ کیا ایسی اسکیم میں رقم لگانا جائز ہے؟
83
ایک شخص جو پہلے صاحب نصاب تھا مگر اب نہ رہا اب کسی اور شخص نے اس شخص کوحج کروایا تو کیا اس شخص کا فرض حج اداء ہو جائے گا؟
84
اگر عورت پر حج فرض ہو اور اس کے پاس مال بھی ہو لیکن اگر اس کا شوہر اپنے خرچ پر اسے حج پر لے جائے تو کیا عورت کا فرض حج اداء ہو گا؟
85
حرمین شریفین میں جو فرش دھویا جاتا ہے اس میں خوشبو آتی ہے اگر حالت احرام میں وہ لیکوڈ پانی میں ملا ہو ا جو فرش پر ہے جسم پر لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟اور اس میں ڈیٹول بھی ملا ہو ا ہوتا ہے جب حاضری کیلئے جارہے ہوں اور یہ پاؤں میں لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟
86
حالت احرام میں اگر سوتے وقت پاؤں پر کپڑا پڑا رہا تو کیا حکم ہوگا؟
87
بنک میں موجود اکاؤنٹ سے ملنے والی سودی رقم سے فرض حج اداء کیا کیا حج ہو گیا؟
88
میں سگریٹ نوشی کا عادی ہوں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا میں نے حالت احرام میں بھی سگریٹ نوشی کی کیا مجھے کوئی دم دینا ہوگا؟
89
سردی کے موسم میں حالت احرام میں شال یا سر اور کاندھوں پر مفلر اور پاؤں میں موزے پہننے کی اجازت ہے؟
90
میں جدہ کا رہائشی ہوں میں نے عمرہ اداء کیا اور بغیر حلق کرائے جدہ واپس آگیا اورمیں نے جدہ میں بال کٹوائے کیا مجھے کوئی دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو کتنا اور کیا ؟
91
اکثر دیکھا گیا ہے کہ حج پر لے جانے والے گروپ اس بات کا خیال نہیں رکھتے کہ حج کی قربانی کا جانورذبح کرنے والا سنی ہے یا بد مذہب نشان دہی کرنے پر کہا جاتا ہے کہ ہم سعودی حکومت کے پابند ہیں جو قصائی وہ مہیا کریں گے وہ ہی لینا ہو گا سوال یہ ہے کہ اگر حج کی قربانی کا جانور کسی بد مذہب نے ذبح کردیا تو کیا وہ قربانی اداء ہو گی؟ اگر نہیں تو اب کیا کیا جائے کہ حاجی وطن واپس پہنچ چکے؟
92
کیا عورت کا کالا برقعہ اس کا احرام ہو سکتا ہے؟یا سفید احرام ہی لازم ہے؟
93
مکہ شریف اور مدینہ شریف کی اذان کا کیا حکم ہے؟
94
دوران طواف اگر کسی نے کسی نامحرم کو انجانے میں چھولیا تو کیا گنہگار ہو گا؟
95
حالت احرام میں سلی ہوئی انڈر ویئر پہننے کا کیا حکم ہے؟
96
اگر دوران طواف نماز کا وقت ہو جائے اور منتظمین باہر جانے تو کہیں تو دوبارہ طواف کہاں سے شروع کیا جائے گا؟ شروع سے یا جہاں سے چھوڑا تھاوہیں سے؟
97
کیا سعی میں اضطباع کرنا چاہئے؟
98
دوران طواف خانہ کعبہ پر نظر رکھنا کیسا ہے؟
99
کیا ایام حمل میں عورت کو زیارت حرمین طیبین یا کوئی اور سفر کرنے کی اجازت ہے؟
100
اگر کسی عورت کو دوران حج حیض آجائے تو کیا اس کا حج شمار کیا جائے گا؟
101
اگر دبئی سے عمرہ کی نیت سے جانا چاہتے ہیں اور ڈائریکٹ مدینہ منورہ جاکر کیا وہاں سے عمرہ پر روانہ ہوسکتے ہیں؟ اگر دبئی سے مدینہ منورہ جائیں تو میقات لگتی ہے یا نہیں؟
102
چھوٹے بچوں کو پمپر پہنا کر مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟ انہیں مسجد حرام اور مسجد نبوی شریف میں لے جانے کا کیا حکم ہے؟